وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ

چوہدری نے کر دی ہے سوشل میڈیا پر کیئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر نے

چوہدری نے کر دی ہے سوشل میڈیا پر کیئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر نے

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ آج ہی لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کی تصدیق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کر دی ہے سوشل میڈیا پر کیئے جانے والے اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں اور پرویز الہیٰ آج ہی اعتماد کا ووٹ لے لیں گے ذرائع کے مطابق حکومتی ٹیم کی جانب سے ارکان کو ایوان میں لانے کے لئے رابطے جاری ہیں، نمبرز گیم پوری ہونے پر آج اعتماد کا ووٹ لیا جا سکتا ہے

Exit mobile version