وزیراعظم کا دل یہ ہے کہ ان کی نااہلی ہو ، فواد چوہدری پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم کا دل یہ ہے کہ ان کی نااہلی ہو ، فواد چوہدری

وزیراعظم کا دل یہ ہے کہ ان کی نااہلی ہو ، فواد چوہدری

وزیراعظم کا دل یہ ہے کہ ان کی نااہلی ہو ، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت چھ ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتیں ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کا دل بھی یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز کو نااہل کرانے کا پورا منصوبہ لندن میں بنا ہے اور اس پر عملدرآمد یہاں پر ہوگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سراج الحق پتا نہیں کیا کررہے ہیں سراج الحق کی ملاقات کے بعد علی زیدی کو اُٹھالیا گیا ۔

Exit mobile version