آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس آج دن 11 بجے ہوگا جس کے ایجنڈے میں نئے قائد ایوان کا انتخاب شامل ہے ۔پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے امید واروں کے درمیان وزارت عظمیٰ کامقابلہ متوقع ہے ۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو توہین عدالت پر ہائی کورٹ نے نااہل کردیاتھا۔قائد ایوان کا انتخاب جیتے کیلئے سادہ اکثریت درکا ر ہوگی ۔52 کے ایوان میں کم ازکم 27 ووٹو ں کیساتھ قائد ایوان کو منتخب کیاجائیگانئے قائد ایوان آزاد کشمیر کے پندرہویں وزیراعظم ہونگے۔

Exit mobile version