تازہ ترین

وزیراعظم کا تھرپا رکر میں ہسپتال بنانے کا اعلان

وزیراعظم کا تھرپا رکر میں ہسپتال بنانے کا اعلان

شہباز شریف نے تھرپار کر کے لوگوں کیلئے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، شہباز شریف نے تھرپار کر میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے آج پاکستان کیلئے خوشی کا دن ہے تھر کے صحرا میں 330 میگاواٹ 1320 میگا واٹ بجلی منصوبے کا افتتاح ہوا، دہائیوں کی محنت پلاننگ،مربوط حکمت عملی کی بدولت صحرا صنعت میں بدل چکا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ تھر کا کوئلہ ہزاروں میگا واٹ بجلی پیدا کرسکتاہے جو بجلی یہاں بنائی جارہی ہے اگر امپورٹڈ کوئلے پر بنائی جائے تو اربوں ڈالر خرچ ہونگے، وزیراعظم نے کہا کہ تھر میں عظیم ترقی وخوشحالی کے منصوبے کا اغاز ہوچکا ہے، یہ منصوبہ آنیوالے سالوں میں بے پناہ تقویت پہنچائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image