وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

ملک میں انتخابات کے انعقاد کیلئے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا۔اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔اجلاس میں بلاول بھٹو اور مولانا فضلا لرحمان سمیت حکومتی اتحاد ی شریک ہونگے۔اجلاس میں نگراں وزیراعظم کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔اجلاس میں حفیظ شیخ ، شاہد خاقان عباسی ، اسلم بھوتانی ، فواد حسن ، فواد سمیت دیگر ناموں پر غور ہوگا۔

Exit mobile version