اسلام آباد: وزیراعظم شہبا شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس کے مطابق قومی سلامتی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی ،اجلاس میںوفاقی وزراءبھی شریک ہونگے ۔یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ صورتحال سے متعلق فیصلے کیے جائینگے

Leave feedback about this