وزیراعظم نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قراردیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قراردیدیا

وزیراعظم نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قراردیدیا

وزیراعظم نے فوج اور اداروں کیخلاف مہم کو ناقابل برداشت قراردیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے فوج اور سربراہ کیخلاف بیرون ملک غلیظ مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کیخلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کیخلاف ساز ش کا تسلسل ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست میں گھسیٹ کر آئین شنی کررہے ہیں۔ انہوں نے بیرون لک محب وطن پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ زیریلی سیاست کو بیرون ملک پاکستانیوں کے ذریعے پھیلا رہے ہیں۔ بیرون ملک محب وطن پاکستانی فارن فنڈز مہم کیخلاف آواز بلند کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ میں پہلی بار میرٹ پر لگنے والے آرمی چیف کیخلاف مہم ملک دشمنوں کا ایجنڈا ہی ہوسکتا ہے قوم اپنے اداروں کیساتھ کھڑی ہے اور شرپسندوں کیخلاف متحد ہے۔

Exit mobile version