نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا پاکستان Roze News
پاکستان

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کل طلب کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طورپر طلب کرتے ہوئے نوٹس ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور اتھارٹی کا مس پوز کیا۔نیب نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ آپ نے ریاستی تحائف کو بیچا اور ڈکلیئر نہیں کیا، نیب کے نوٹس میں آئی فون اور گھڑیوں کا ذکر کیاگیا ہے۔

Exit mobile version