وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجود ہ سیاسی صورتحال اورمستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس دوپہر دو بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے پارٹی سربراہوں کو دعوت نامہ بھجوا دیاگیا ہے۔
Leave feedback about this