وزیراعظم شہبا زشریف فرانس روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم شہبا زشریف فرانس روانہ

وزیراعظم شہبا زشریف فرانس روانہ

وزیراعظم شہبا زشریف فرانس روانہ

شہباز شریف فرانس کے دورے پر روانہ ہوگئے ، وفاقی وزراءاور سینئر حکام ان کے ہمرا ہیں ۔وزیراعظم فرانس میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کرینگے ۔کانفرنس میں وزیراعظم شہباز موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان کا موقف پیش کرینگے ۔وزیراعظم دورہ فرانس کے دوران گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے ۔گلوبل فنانسنگ پیکٹ سربراہی اجلاس پائیدار ترقی اور توانائی کے متبادل وقابل تجدید ذرائع سے متعلق ہے ۔

Exit mobile version