وزیراعظم شہبا زشریف ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کیلئے پشین کے لیے روانہ وگئے ، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی پاکستان ایران سرحد کا دورہ کرینگے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے بارڈر مارکیٹ کا فتتاح ہوگا، بارڈر مارکیٹ سے سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے دونوں سربراہان سومیگا واٹ گبد پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کرینگے ۔گند پولان ٹرانسمیشن لائن وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی کے بدولت ریکارڈ مدت میں تعمیر ہوئی ہے

Leave feedback about this