پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

پاکستان کے تین روزہ دورے پر پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کی وزیراعظم ہاو¿س میں ون آن ون ملاقات ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں ون آن ون ملاقات ہوئی۔ تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا۔قبل ازیں وزیراعظم ہاو¿س پہنچنے پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان کا ایرانی صدر سے تعارف کرایا جس کے بعد ایرانی صدر نے وزیراعظم ہاو¿س میں پودا بھی لگایا اور دعا بھی کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image