وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی پاکستان Roze News
پاکستان

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر اجہ ریاض کی ملاقات پھر ملتوی ہوگئی ۔راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج پھر ملاقات نہیں کرسکیں گے ۔نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج طے تھی ۔گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا تھا کہ نگران وزیر اعظم کیلئے اپوزیشن ساتھیوں کی مشاورت سے تین نام فائنل کرلئے ہیں آج وزیراعظم سے ملاقات کروں گا،میرے تینوں نام 90 فیصد فائنل ہونگے ۔

Exit mobile version