ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں پچاس لاکھ گھر نا کر دونگا۔ بلاول پاکستان Roze News
پاکستان

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں پچاس لاکھ گھر نا کر دونگا۔ بلاول

ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا میں پچاس لاکھ گھر نا کر دونگا۔ بلاول

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں پچاس لاکھ گھر بنا کر دونگا۔گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کو گھروں کی مالکانہ سند دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اس وزیراعظم کو چار سال ملے وہ ایک گھر نہیں بنا سکا۔بلاول نے کہا کہ نوکریوں اور گھروں کا وعدہ کرنیوالوں نے عوام کو مایوس کیا جبکہ پی پی نے عوام سے جو وعدہ کیا وہ پورا ہوا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ موقع ملا تو پورے پاکستان میں ہر کچے گھر میں رہنے والے کو پکے گھر اور زمین کا مالک بنانے کا منصوبہ بنائینگے

Exit mobile version