صحت

وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات

وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات

واشنگٹن:نئی تحقیق میں سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو وزن کم کرنے کی مشہور دوا استعمال کرنے والوں کو اس کے مضر اثرات سے بچنے میں مدد دے سکے گی۔یہ دوا گردوں فعل کو بہتر کرتی ہے، مہلک دل کے دوروں کے خطرات کو کم کرتی ہے اور الزائمرز جیسی بیماری کے خلاف تحفظ سے تعلق رکھتی ہے لیکن بہت سے لوگ اس دوا کو صرف اس لیے استعمال کرنا چھوڑ دیتے ہیں کہ اس سے متلی اور قے جیسے عام سے مضر اثرات جڑے ہوتے ہیں۔اب وزن کم کرنے کی ایک نئی دوا بیماری کا سبب بنے بغیر بھوک کم کرنے اور کیلوریز جلانے میں مدد دے سکتی ہے۔
یہ دریافت مٹاپے اور ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا لاکھوں لوگوں کے لیے نیا علاج پیش کر سکتی ہے، جن پر موجود علاج کارگر نہیں ہو پاتے ہیں۔سائنس دانوں نے ایک نئی طاقتور دوا کے متعلق بتایا ہے جو پٹھے کی کثافت یا ناخوشگوار مضر اثرات کا سبب بنے بغیر بھوک میں کمی لا سکتی ہے۔دستیاب موجودہ علاجوں کے برعکس یہ دوا انسولین کی حساسیت کو بہتر کرتی ہے اور جسم کی کیلوریز جلانے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image