تازہ ترین

وزراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔ وزیراعظم ہاﺅس میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ 41 واں اجلاس ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،وزیر دفاع ، خزانہ خارجہ ، داخلہ اور وزیر اطلاعات رشریک ہیں۔اجلاس میں ڈی جی آئی ایس ،ڈی جی آئی بی ،ڈی جی ایم سمیت دیگر عسکری اور سویلین حکام بھی شریک ہیں، جبکہ اجلاس میں کمیٹی ممبران اور چارروں وزرائے اعلیٰ بھی خصوصی طورپر شریک ہوئے ہیں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر غور کیاجارہاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image