وزارت میں بیٹھا ڈرانے ودھمکانے والا سن لے ہم آرہے ہیں،شیخ رشید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزارت میں بیٹھا ڈرانے ودھمکانے والا سن لے ہم آرہے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلمان کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن معین ہے،وہ دہشتگرد جو وزارت داخلہ سے روز ڈرا اور دھمکا رہا ہے سن لے کہ ہم آرہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج کا دن حقیقی آزادی کا دن ملک کی غلامی سے آزادی کی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کا دن ہوگا ایک جم غفیر کے ہمراہ راشدشفیق کے ہمراہ لال حویلی سے نکلیں گے۔انہوں نے کہاکہ مسلمان کا ایمان ہے کہ موت کا ایک دن معین ہے وہ لوگ جنہوں نے معیشت کو قومی سلامتی کیلئے سوالیہ نشان بنا دیا کے خلاف سیاسی اعلان جنگ ہے۔

Exit mobile version