بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کر گئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کر گئے

پونے:وکرم گوکھلے کئی دنوں سے پونے کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے انہیں حالت بگڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔وکرم گوکھلے نے امیتابھ بچن کی فلم”پروانہ“ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا جس کے بعد انہیں مشہور زمانہ فلم ”اگنی پتھ“ اور ہم دل دے چکے صنم جیسی کئی فلموں میں اہم کردار ادا کرتے دیکھا گیا۔

Exit mobile version