کھیل

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے ایک دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے ایک دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

بھارتی حیدر آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ہے ۔حیدر آباد اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تو اس دوران کھلاڑیوں نے ملاقات بھی کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا جبکہ ورلڈ کپ کا باقاعد ہ آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image