ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی ؟ کھیل Roze News
کھیل

ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی ؟

ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی ؟

ورلڈ کپ میں شرکت سے قبل بابر اعظم نے فینز سے کیا درخواست کی ؟

بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ٹیم کے فینز سے دعاﺅں اور نیک خواہشات کی درخواست کرتے ہیں ۔بابر اعظم کاکہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ فینز کی سپورٹ اور محبت کا سلسلہ جاری رہے گا، یہ سپورٹ اور محبت آپ فینز پہلے بھی کرتے رہے ہیں واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے دبئی پہنچ چکی ہے ، قومی ٹیم سہ پہر میں بھارت کیلئے روانہ ہوگی

Exit mobile version