عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک

عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک

عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ شادی کے دوران آتشزبازی کی گئی تھی جس سے ہال میں آگ بھڑک اُٹھی آتشزدگی کے باعث شادی ہال کی چھت کا کچھ حصہ بھی گر گیابدقسمت حادثے کے متاثر ہ افراد کو امداد فراہم کرنے کیلئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں ۔آتش بازی عراق میں شادی کی تقریبات کی ایک عام روایت ہے اور آگ لگنے کے وقت تقریباً1 ہزارافراد تقریب میں موجود ہونے کی اطلاع ہے ۔

Exit mobile version