ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔آج کا یہ میچ پونے میں کھیلا جارہاہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور بنگلہ دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کررہے ہیں ۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین ، تین میچز کھیل چکی ہیں ، بھارت نےاپنے تینوں میچ جیتنے ہیں جبکہ بنگلہ دیش نے ایک میچ جیتا ہے ۔
Leave feedback about this