کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان ، پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان ، پاکستان کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے

آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ،آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میںکہا گیا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کو سولہ لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ مجموعی طورپر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے ۔چیمپئن شپ کا فائنل ہارنے والی ٹیم آٹھ لاکھ ڈالر میں گے جبکہ مجموعی طورپر انعامی رقم 38 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے ۔ چیمپئن شبپ کافائنل ہارنے والی ٹیم آٹھ لاکھ ڈالر کی حقدار ٹھہرے گی جبکہ تیسری پوزیشن والی ٹیم جنوبی افریقہ کو ساڑھے چار لاکھ ڈالر ملیں گے ، چوتھے نمبر پر رہنے والی انگلینڈ ٹیم کے اکاﺅنٹ میں ساڑھے تین لاکھ ڈالر ، پانچویں پوزیشن کیساتھ سری لنکا کے حصے میں دو لاکھ ڈالر ہونگے ۔چھٹے نمبر پر نیوزی لینڈ ، ساتویں پر پاکستانی ٹیم کو ایک لاکھ ڈالر انعامی رقم ملے گی ، جبکہ اسی طرح ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کو بھی ایک ایک لاکھ ڈالر دیئے جائینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image