امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں اور تیز بار ش ہوئی ۔واشنگٹن میں طوفانی ہواﺅں اور بارش سے کئی درخت جڑو ں سے اُکھڑ گئے بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ شہر میں ٹریفک کانظام بھی درہم برہم ہوگیا ۔ادھر میکسیکو میں بھی طوفانی ہواﺅں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ کینیڈا کے صوبے اونٹار یو میں ٹینس بال کے برابر اولے پڑے ،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور سائن بورڈ بھی گرگئے
Leave feedback about this