انٹرٹینمنٹ

وائرل ٹک ٹاکر،عائشہ نے حالیہ وائرل ویڈیو کوجعلی قرار دے دیا

وائرل ٹک ٹاکر،عائشہ نے حالیہ وائرل ویڈیو کوجعلی قرار دے دیا

”میرا دل یہ پکارے آجا“ گانے پر ڈانس کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی عائشہ مانو نے حال ہی میں ان کی وائرل ہونے والی نئی ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہو ئے اسے شیئر کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان کردیا۔فوٹو ا ینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیف فارم انسٹاگرام پر عائشہ عرف مانو نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے حالیہ وائرل ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پران کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے والوں کے خلاف انونی کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے اسے ویوز حاصل کرنے کا طریقہ کار دے دیا۔انہوں نے خبردار کیا کہ ان کی مینجمنٹ ٹیم ایڈٹ شدہ ویڈیوز چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کررہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تم لوگ مجھے بدنام کرنا چاہتے ہو لیکن میں وہی رہوں گی جو میں ہوں،تم لوگوں کی جعلی ویڈیوز سے فرق نہیں پڑتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image