پاکستان

ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہبا ز وطن واپس پہنچ گئے

hamza shahbaz ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہبا ز وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے۔ حمزہ شہباز رات گئے وطن واپ پہنچے اور سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن روانہ ہوئے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پنجاب میں ہونیوالے انتخابات کے حوالے سے حمزہ شہباز کو پارٹی کی جانب سے اہم ذمہ داری دی جائیگی اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینگے، جبہ وہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں میں بھی شریک ہونگے۔ یاد رہے کہ حمزہ شہباز تین ماہ قبل 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے اور پھر انہوں نے لندن اورامریکہ میں اپنے اہلخانہ کیساتھ وقت گزارا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image