نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا جرائم Roze News
جرائم

نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

نیوکراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کی واردات نیو کراچی کے انڈسٹریل ایریا میں ہوئی جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت بائیس سالہ اسحاق کے نام سے ہوئی ہے جو تولیہ فیکٹری میں چوکیدار تھا اور اس نے پانچ روز قبل ہی ملازمت شروع کی تھی ۔

Exit mobile version