کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے سیریز کی تیاری چیلنج رہاہے سلمان علی آغا

نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے سیریز کی تیاری چیلنج رہاہے سلمان علی آغا

کرکٹر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ونڈے سیریز کیلئے تیار ی چیلنج رہاہے ۔روزوں اور گرم موسم کی وجہ سے ٹف کنڈیشنز کا چیلنج رہاہے لیکن ہم پروفیشنل کرکٹر نے ہیں چیلنج کو قبول کیا اور اچھی تیاری کی ۔انہوں نے کہا کہ ونڈے کرکٹ میں وقفہ آجاتا ہے اور اسی لیے ہمیں بروقت خود کو تیار رکھنا پڑتا ہے ونڈے کرکٹ میں وقفہ آنا یا کم ہونا ہمارے کنٹرول میں نہیں لیکن چونکہ ہم پروفیشنل کرکٹر ز ہیں اس لیے بروقت کوشش کرنا پڑتی ہے اور تیار رہنا پڑتا ہے مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن ٹریننگ میں وقفہ نہیں آنے دیتے ۔سلمان علی آغا نے کہا کہ ایک ایک ونڈے میچ کو ورلڈ کپ کی تیاری کے طورپر لینا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image