کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ۔ٹیم کے انتخاب کیلئے قومی سلیکشن نے مشاورت مکمل کرلی ہے اور کپتان بابر اعظم سے بھی مشورہ کرلیاگیاہے۔چیئرمین نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کردیاجائیگا۔سیریز کی تیاری کیلئے کیمپ بھی لگائے جانے کا امکان ہے اور آٹھ اپریل سے ٹریننگ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image