کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں وی وی آئی پی سکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے مراسلے کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گیارہ سے 26 اپریل تک پاکستان کے دورے پر ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کو اسٹیٹ لیول سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔دوسری جانب ایڈیشنل کمشنر نے آئی جی اسلا م آباد اور کمشنر راولپنڈی سمیت متعلقہ افسران کو مراسلہ لکھ دیا ہے ، چیف کمشنر اسلام آباد نے جڑواں شہروں کے افسران کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے اور انتظامیہ وپولیس کو قانون نافذ کرنیوالوں اداروں سے ملکر سکیورٹی پلان کی ہدایت کردی ہے ۔ایڈیشنل کمشنر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی پلان کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر کمشنر آفس اور وزارت داخلہ کو دی جائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image