نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے دس افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔واقعے میں متعدد افرا د زخمی جبکہ درجنوں لاپتا ہیں ۔نصف شب کو ساڑھے بارہ بجے لگی تھی ۔52 افراد کو ہاسٹل سے باہر نکال لیاگیا ہے جبکہ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے ۔ خدشہ ظاہر کیاگیا ہے کہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے آگ بجھانے کے عمل میں بیس سے زائد فائر بریگیڈز نے حصہ لیا ، یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ 92 افراد کی رہائش کی گنجائش ہے
Leave feedback about this