بسمہ خان نے کہا ہے کہ تیاری اچھی تھی اور میں نے سوچا ہوا تھا کہ مجھے بہترین سوئمر قرارپانا ہے ۔آرمی ٹیم کی بسمہ خان نے کہا کہ خوش ہوں کہ ہماری ٹیم نے سب سے زیادہ میڈلز جیتے ، ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے سخے محنت کررہی ہوں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ اولمپک کوالیفائیڈ راﺅنڈ بھی ہے ، کوشش کروں گی کہ اچھی کارکردگی کامظاہرہ کروں اور پھر ایشین گیمز کاسوچوں گی ۔واضح رہے کہ نیشنل گیمز کے سوئمنگ ایونٹ میں آرمی کی بسمہ خان بہترین سوئمر قرار پائی ہیں۔
Leave feedback about this