ایشیا کے امیرترین شخص مکیشن امبانی کی اہلیہ نیتا نے اپنی بڑی بہو شلو کا مہتا کو شادی پر دنیا کامہنگا ترین ہار تحفے میں دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، نیتا امبانی کی جانب سے اپنی بہو شلو کا مہتا کو شادی کے تحفے کے طورپر دیا گیا ڈائمنڈ کا ہار 407 کیرٹ کا ہے جو کہ عام ڈائمنڈ کا ہار نہیں بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اس ہار کو جس کی قیمت 55 ملین ڈالرز ہے ، دنیا کا سب سے قیمتی ہار قرار دیا ہے۔
Leave feedback about this