پاکستان جرائم

نیب ساڑھے تین ارب روپے کی ریکوری کرچکا ہے ، ڈی جی نیب لاہور

نیب ساڑھے تین ارب روپے کی ریکوری کرچکا ہے ، ڈی جی نیب لاہور

نیب لاہور کے ڈی جی مجید امجد کا کہنا ہے کہ نیب ساڑھے تین ارب روپے کی ریکوری کرچکا ہے ۔نیب لاہور کے دفتر میں ہونیوالی تقریب میں چیئرمین نیب نذیر احمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔ڈی جی نیب لاہور امجد مجید نے کہا کہ نیب کرپشن کے خاتمے کیلئے کوشش کررہاہے ۔نیب لاہو رمختلف ہاﺅسنگ سوسائٹیز کے متاثرین کو رقوم ادا کرچکا ہے ، آج کی تقریب میں بھی متاثرین میں رقوم کے چیک اد اکیے جائیں گے امجد مجید کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیب لاہور ہر مہینے کے آخر ی جمعے کو کھلی کچہری منعقد کرتا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image