پاکستان

نیب حراست میں بھی عمران خان مکمل رابطے میں تھے ، بابر اعوان

نیب حراست میں بھی عمران خان مکمل رابطے میں تھے ، بابر اعوان

نو مئی کے واقعات کے روز نیب حراست میں ہونے کے باوجود عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان سے بھی رابطے میں تھے ، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا بابر اعوان نے کہا کہ گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی ، صحافیوں نے سوال کیا کہ کیسے پتا چلا کہ عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی ؟ اس پر بابر اعوان نے کہا کہ میں اسی شہر میں رہتا ہوں ہمیں رابطے کرنے کے سارے طریقے معلوم ہیں یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ سپریم کورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ نومئی کے پرتشدد واقعات کا انہیں علم ہی نہیں تھا ،وہ تو حراست میں تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image