تازہ ترین

نیب ترامیم سے بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے ، چیف جسٹس

نیب ترامیم سے بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے ، چیف جسٹس

نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاءبندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے ۔چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہاہے ، جس میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دینے شروع کیے تو چیف جسٹس نے ان سے مخاطب ہو کر کہا کہ خواجہ حارث صاحب اجازت ہو تو مخدوم علی خان سے ایک بات پوچھ لوں ؟

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image