پاکستان

نگراں کابینہ پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز زشریف کی سزا معطل کردی

نگراں کابینہ پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز زشریف کی سزا معطل کردی

پنجاب کی نگراں کابینہ نے لعزیزیہ ریفرنس میںمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کردی ۔نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیراطلاعات عامر میر نے تصدیق کردی ہے ۔سزا معطلی کی درخواست نواز شریف کی جانب سے دی گئی تھی ۔نگراں کابینہ نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سزا معطل کی ، کیس کاحتمی فیصلہ عدالت ہی کریگی۔کریمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401 کے تحت نواز شریف کی سزا معطل کی گئی ، سکیشن 401 کے تحت حکومت کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرنے کااختیار رکھتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image