سرکاری اداروں کی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے ، چیف جسٹس تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سرکاری اداروں کی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے ، چیف جسٹس

سرکاری اداروں کی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے ، چیف جسٹس

سرکاری اداروں کی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتا ہے ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کا معاملہ ہمارے سامنے نہیں ، اس معاملے پر الگ سے از خود نوٹس ہوسکتاہے ۔سپریم کورٹ میں ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاﺅسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کرے گا۔ دیکھتے ہیں زمینوں پر قبضے کے معاملے پر از خود نوٹس لینا ہے یا نہیں ۔چیف جسٹس نے کہا کہ بہتر ہوگا ہمارے سامنے کوئی درخواست آجائے ہم از خود نوٹس لینے میں محتاط ہیں ، از خود نوٹس کا مقصد عوامی مفاد کا تحفظ ہے ۔

Exit mobile version