پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔اس موقع پر پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سالک حسین کی خیریت دریافت کی ۔سالک حسین اور شافع حسین سے ان کی رہائشگاہ پر پیش آنیوالے واقعے کی تفصیلات حاصل کیں ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر پیش آئے واقعے پر معذرت خواہ ہوں ۔ انہوں نے بتایا کہ ہم عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے اطلاع ملتے ہی فوری تفصیلات حاصل کیں اور انکوائری کا حکم دیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image