نگراں وزیراعظم کی برطرفی کی اپیل پر سماعت سے معذرت پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

نگراں وزیراعظم کی برطرفی کی اپیل پر سماعت سے معذرت

نگراں وزیراعظم کی برطرفی کی اپیل پر سماعت سے معذرت

نگراں وزیراعظم کی برطرفی کی اپیل پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ملتوی کردی۔
2 رکنی بنچ نے دوبارہ فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔وکیل مقصود سلیم کی جانب سے دائر درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی 90 روزہ آئینی مدت 15 نومبر کو پوری ہو رہی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرے۔

Exit mobile version