تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کیلئے پی پی کے پاس اسحا ق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا ، فیصل کریم کنڈی

نگراں وزیراعظم کیلئے پی پی کے پاس اسحا ق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا ، فیصل کریم کنڈی

کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے پاس نگراں وزیراعظم کیلئے اسحا ق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا ہے۔حکمران اتحاد کی بڑی جماعت ن لیگ نے اسحا ق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔تاہم کنڈی نے کہا کہ اب تک ن لیگ نے اسحق ڈار کا نام نگراں وزیراعظم کے طورپر پی پی کے سامنے نہیں رکھا، جب نام سامنے آئیگا تب فیصلہ کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں اسحاق ڈار کا نام آتا ہے تو مشاورت ہوسکتی ہے پارٹی لیڈر شپ اور سینٹر قیادت نگراں وزیراعظم کے نام سے متعلق فیصلہ کریگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image