نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے پاکستان Roze News
پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔انوارالحق کاکڑ نے یادگار شہداءپر پھول رکھے۔نگراں وزیراعظم بحیثیت چیئرمین کشمیر کونسل آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرینگے ۔انوارالحق کاکڑ اور وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق چوہدری میں ملاقات بھی ہو گی۔نگراں وزیراعظم آزاد کشمیر کی منتخب قیادت اور تھنک ٹینک سے بھی ملاقات کرینگے ۔

Exit mobile version