نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کرینگے ۔وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر ، دہشتگردی کی لہر ،افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کا امکان ہے ۔کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ٹی پی اور داعش سے درپیش خطرات کا ملکر سامنا کرنا چاہیے ۔