پاکستان

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رائے ونڈ تبلیغی اجتماع آمد

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رائے ونڈ تبلیغی اجتماع آمد

محسن نقوی نے رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے علماءاور اکابرین سے ملاقات کی ۔محسن نقوی نے اجتماع کے انتظامات اور سہولتوں کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے سی سی پی او ، کمشنر اور ڈی جی ایل ڈی اے کو انتظامات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اجتماع کی موثر مانیٹرنگ کیلئے کیمرہ لگائے گئے ہیں اضافی پیٹرولنگ پولیس بھی تعینات ہے ۔تبلیغی جماعت دین اسلام کی تبلیغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دے رہی ہے ، اللہ تعالیٰ کے دین کو پھیلانے والے دین اور دنیا دونوں کمارہے ہیں ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے کے دوران مولانا احمد لاٹ نے عالم اسلام کے اتحاد دین اسلام کی سر بلندی اور امن واستحکام کیلئے دعا کرائی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image