جرائم

نگران وزیرعلیٰ پنجاب پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے

نگران وزیرعلیٰ پنجاب پولیس اہلکاروں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے

رحیم یار خان : نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس کے جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کچے کے علاقے پہنچ گئے محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا۔نگران وزیراعلیٰ نے کچے کے علاقے میں دہشگردوں کیخلاف جاری آپریشن کاجائزہ لیا اور اپریشن میں حصہ لینے والے پولیس افسروں اور جوانوں سے ملاقا ت کی ۔محسن نقوی نے پولیس جوانوں کے حوصلے اورجذبے کو سراہا اور انہیں عید کی مبارکباد اور عیدی دی ، محسن نقوی اور انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس جوانوں کیساتھ ملکر پاکستان زندہ باد ، پنجاب پولیس زندہ باد کے نعرے بھی لگائے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image