پشاور ، نگران وزیراعلیٰ کے پی کیلئے جسٹس ر ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہوگیا۔نئے نگران وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری بارے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈ اکرم خان درانی کے درمیان مشاورت ہوئی ۔جسٹس ریٹائر ڈ ارشد حسین شاہ کا نام اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے تجویز کیا جسے متفقہ طورپر منظور کرلیاگیا ۔