گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

برابری پارٹی کے سربراہ اور پاکستانی گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے جواد احمد نے بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر احمد لاہور میں انتقال کرگئے ہیں ۔بیان میں جواد احمد نے بتایا کہ والد کی نماز جنازہ آج ہماری رہائشگا ہ جوہر ٹاﺅن میں اد اکی جائیگی انہوں نے لواحقین میں ایک بیٹی اور تین بیٹے سوگوار چھوڑ ے ہیں ۔جواد احمد نے اپنی پوسٹ میں والد کے انتقال کی وجہ سے متعلق کئی گفتگو نہیں کی گئی ہے ۔گلوکار کی ٹوئٹ پر شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اظہار افسوس کیاجارہاہے ۔

Exit mobile version