پاکستان

نومنتخب میئر اور ڈپٹی میئر آج حلف اُٹھائینگے

نومنتخب میئر اور ڈپٹی میئر آج حلف اُٹھائینگے

کراچی کے نومنتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد آج حلف اُٹھائیں گے ۔تقریب حلف بردار گلشن جناح پولو گراﺅنڈ میں ہوگی ، الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف لینگے ۔رپورٹس کے مطابق سندھ بھر میں ہیڈ آف کونسلز کی حلف برداری آج ہوگی ۔الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق اس کے بعد سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل مکمل ہوجائیگا۔میئر کراچی کے انتخابات میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے تھے جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image