نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کا ر حادثے میں ہلاک کھیل Roze News
کھیل

نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کا ر حادثے میں ہلاک

نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کا ر حادثے میں ہلاک

نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کا ر حادثے میں ہلاک

امریکا میں نوجوان خاتون امریکی ریس ڈرائیور کار خادثے میں ہلاک ہوگئیں ۔24 سالہ ایشلی ایلبرٹسن ریاست ایڈیا نامیں کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں ۔حادثہ دو گاڑیوں کے درمیان پیش آیا جس میں سے ایک میں ایشلی ایلبرٹسن بطور مسافر سور تھیں ۔حادثے کے بعد ایشلی ایلبرٹس گاڑی سے باہر گر گئی تھیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی ۔پولیس نے حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا ہے کہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے اور دیگر گاڑیوں کو آگے نکلنے نہیں دے رہے تھے۔

Exit mobile version