سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم بنا کر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا لیکن انہوں نے عوام کیلئے کام نہیں کیا میں اب نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دونگا اب ملک کا آئندہ وزیراعظم پیپلزپارٹی کاہوگا۔زرداری ہاﺅس میں عمائدین شہر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ سندھ میں پی پی کی مسلسل انتخابی کامیابیاں عوام کے اعتماد کامظہر ہیں
نوا ز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری

نوا ز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا، آصف علی زرداری